‏Meta AI

درون ایپ خریداریاں
4.6
21.1 لاکھ جائزے
مواد کی درجہ بندی
ہر کوئی
+5 کروڑ
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
ہر کوئی
صارفین کا تعامل
مزید جانیں
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

‏Meta AI آپ کا Al پرسنل اسسٹنٹ ہے—جو کہ دنیا بھر کی معلومات رکھتا ہے، لیکن آپ کی ضرورت کے مطابق کام کرتا ہے۔ ایسے جوابات، تجاویز، اور ترغیب حاصل کریں جو آپ واقعی استعمال کر سکتے ہیں۔

• مفید جوابات: ‏Meta Al وہ معلومات استعمال کرتا ہے جو لوگ Instagram، ‏Facebook، ‏Threads پر شیئر کرتے ہیں اور اس بارے میں بات کرتے ہیں۔

• اسمارٹ طریقے سے خریداری کریں: آپ جس چیز کی تلاش کر رہے ہیں اس کی وضاحت کریں یا ترغیب حاصل کرنے کیلئے تصویر کو سنیپ کریں۔ ‏Meta Al ان کریئیٹرز کے جنہیں آپ فالو کرتے ہیں اور آپ کے پسندیدہ برانڈز کے بارے میں معلومات حاصل کرتا ہے تاکہ آپ کو آپ کی پسند کے مطابق تجاویز دکھا سکے۔

• مقامی جگہیں دریافت کریں: ریسٹورنٹ کی تجاویز، روز مرّہ کے کام، یا یہ پوچھیں کہ ویک اینڈ پر تفریح کیلئے کہاں جانا چاہیے۔ ‏Meta Al حقیقی جائزوں، پوسٹوں، اور ٹرینڈنگ چیزوں کی بنیاد پر تجاویز فراہم کرتا ہے-جس میں درجہ بندیاں، تصاویر اور تفصیلات شامل ہوتی ہیں۔

• کسی بھی تصویر، ویڈیو، دستاویز، یا فائل سے جوابات حاصل کریں: فوری مدد کیلئے تصویر سنیپ کریں۔ دستاویزات، PDFs، یا سپریڈ شیٹس اپ لوڈ کر کے ان کے خلاصے، موازنہ، یا تجزیہ کرائیں۔ متعدد فائلیں بھیجیں اور Meta Al ان سبھی پر ایک ساتھ کام کرے گا۔

• مشکل مسائل پر غور و فکر کریں: چاہے کوئی بڑا فیصلہ لینا ہو یا کسی سوال کا فوری جواب درکار ہو، Meta Al آپ کو غور و فکر کرنے میں مدد کرتا ہے۔ غور و فکر کو آن کریں تاکہ مشکل سوالات پر غور و خوض کیا جا سکے۔

• پرائیویٹ طور پر چیٹ کریں: ایک پرائیویٹ اور عارضی گفتگو کیلئے جسے صرف آپ دیکھ سکتے ہیں Meta AI کے ساتھ انکوگنیٹو چیٹ شروع کریں۔

• کریٹیو بنیں: وائبس بنانئیں اور شیئر کریں- یہ جاذب نظر AI ویڈیوز ہوتی ہیں جن میں آپ کو، آپ کے دوستوں کو یا آپ جس کسی چیز کا تصور کریں اسے نمایاں کیا جاتا ہے۔

• بات کریں: Meta AI سے آواز یا ٹیکسٹ کے ذریعے بات کریں۔ آواز کے ساتھ گفتگو کرنے کا طریقہ فطری ہے اور بات جلدی ہو جاتی ہے، یہاں 13 زبانوں میں سپورٹ فراہم کی جائے گی۔ آپ کو نظر آنے والی کسی بھی چیز کے بارے میں لائیو AI سے رئیل ٹائم میں جوابات حاصل کریں۔

• ہاتھوں کے استعمال کی ضرورت نہیں: اپنے روز مرّہ کے کام کرتے ہوئے پرسنل اسسٹنس کیلئے اپنے AI گلاسز کو جوڑیں۔ Meta AI کو Meta کے AI گلاسز کو مینج کرنے، میڈیا امپورٹ کرنے اور شیئر کرنے، اور بہت سے کام کرنے کیلئے منسلک ایپ کی ضرورت ہوتی ہے۔

‏Meta Al کو Muse Spark کے ساتھ بنایا گیا ہے، جو Meta Superintelligence Labs کے ماڈلز کی ایک نئی فیملی کا پہلا ماڈل ہے۔ آپ Meta Al کو WhatsApp، ‏Messenger، ‏Instagram، ‏Facebook، ‏AI گلاسز، Meta AI ایپ، اور meta.ai پر استعمال کر سکتے ہیں۔

بعض Meta Al فیچرز صرف منتخب ممالک اور زبانوں میں دستیاب ہیں۔ کچھ فیچرز وقت کے ساتھ ساتھ فراہم کیے جائیں گے۔ کسی مسئلے کی رپورٹ کرنا یا فیڈ بیک شیئر کرنا چاہتے ہیں؟ اپنے فون کو ہلائیں اور "رپورٹ جمع کرائیں" پر ٹیپ کریں۔
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
24 جولائی، 2026

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
یہ ایپ ڈیٹا کی ان اقسام کا اشتراک فریق ثالث کے ساتھ کر سکتی ہے
ذاتی معلومات اور آلہ یا دیگر IDs
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
مقام، ذاتی معلومات اور 12 دیگر
ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
آپ ڈیٹا حذف کروانے کیلئے درخواست کر سکتے ہیں

درجہ بندی اور جائزے

4.6
20.9 لاکھ جائزے
Hussin Sasoli
23 جولائی، 2026
بلکل اچھا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Tariq Mehmood
1 جولائی، 2026
good
5 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
مفتی صابر زمان
21 جون، 2026
بہت اچھا
8 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟

نیا کیا ہے

Image generation and editing with Meta AI just got a big upgrade.

• Save and reuse your photos as references.
• Image presets make it easy to create and edit without prompting.
• Meta AI taps into what's trending, pulling in memes and references you're thinking of.
• Bring your exact vision to life with multi-turn prompting as easy as a conversation.
• Sketch or write changes on your image, and Meta AI suggests edits instantly.